Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2020

Новости за 18.03.2020

موجودہ شرائط میں سفر اچھا انتخاب نہیں

Ur.mehrnews.com 

ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں متعلقہ حکام نے عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے لیکن بعض افراد اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے لئے سفر پر رواں دواں ہیں۔

پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں انٹیلی جنس بنیاد پر ہونے والے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 4 پاکستانی فوجی جاں بحق جبکہ جوابی کارروائی ميں 7دہشت گرد ہلاک بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

رہبر معظم کی شہید باکری کی شہادت سے کچھ گھنٹے قبل کی روایت

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: شہید باکری نے اپنی شہادت سے قبل شہید کاظمی سے کہا کہ آؤ میرے پاس آؤ دیکھو میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ شہید باکری شہادت سے قبل کیا دیکھ رہے تھے جس کے لئے اپنی قریبی ساتھی شہید کاظمی کو بلا رہے ہیں۔



شہید سلیمانی کے قتل کا انتقام جاری / ایرانی قوم پائدار، دشمن ناکام/زیارت مستحب جان کی حفاظت واجب

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ہاتھوں شہید سلیمانی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے وحشیانہ قتل کے انتقام کا سلسلہ جاری ہے اور جاری رہےگا۔

کربلا ائير پورٹ پر امریکہ کے ہوائی حملے میں مائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ

Ur.mehrnews.com 

عراق میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گيا ہے کہ کربلا ائير پورٹ پر امریکہ کے ہوائی حملے میں مائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ ہے۔

دکھائي نہ دینے والے بہادر اور قہرمان

Ur.mehrnews.com 

ایران میں جب سے کورونا وائرس کا اعلان ہوا ہے تو اس موذی وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام ادارے خدمات رسانی کے عمل میں شریک ہیں لیکن بعض ایسے بہادر افراد بھی ہیں جو فرنٹ لائن پر خدمت انجام دے رہے ہیں لیکن کم دکھائی دیتے ہیں۔

امریکہ اور چین کے درمیان لفظی جنگ جاری

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس پر امریکہ اور چین کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے، امیرکی صدر نے کوروناو ائرس کو چینی وبا قراردیا ہے جبکہ چين کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یہ وائرس چین میں پھیلایا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Шикарный и практичный стиль Елены Джокович из базовых вещей






Магнитогорский проект стал лауреатом Международного профессионального конкурса НОПРИЗ на лучший проект – 2023

Волонтеры Воскресенска приняли участие в акции «День добрых дел»

На станции Конаково в Тверской области электричка сбила мужчину

Африка ждет московские товары