پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 183 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخواہ میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخواہ میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ یزد میں بارش کی وجہ سے سال کے آخری ایام میں بہار کی طراوت کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
ایران کے وزیر صحت اورطبی عملے کے دیگر اہلکاروں نے کورونا وائرس کے اعلان کے اغاز سے ہی عوام سے گھروں ميں رہنے کا تقاضا کیا تھا کیونکہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کا بہترین طریقہ گھروں میں قیام ہی ہے۔
اردبیل کے بازار میں عوام کی بھیڑ سے ظآہر ہوتا ہے کہ اردبیل کے عوام نے کورونا وائرس کے خطرے اور اس کے بارے میں انتباہ کو نظر انداز کردیا ہے جو افسوس کا مقام ہے۔
کورونا وائرس نے مقبوضہ کشمیرکو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
کینیڈا میں کورونا کے خوف سے لوگ طبی اور غذائی اشیاء کی خرید کے لئے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی کمیٹی ، اس کے معاونین اور وزارت صحت کے اہلکاروں کے اقدامات اور تدابیر کا شکریہ ادا کیا۔
بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی بیوی قرنطینہ سے بھاگ گئی جسے حکام نے دوبارہ پکڑ کے ٹیسٹ کیے تو وہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا پائی گئی ۔
تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا خصوصی وارڈ قائم کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز اور میڈيکل عملہ کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کررہا ہے۔
چین اور روس سمیت شانگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کے بجائے مقامی وقومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعیت ایثار گران انقلاب اسلامی کے جنرل سکریٹری محمد جواد عامری نے ہندوستانی مسلمانوں کے المناک قتل عام پر بعض پارٹیوں کی مکمل خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔