کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نرس نے خودکشی کرلی
اٹلی میں ایک نرس نے کورونا وائرس کا اپنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکشی کرلی۔
اٹلی میں ایک نرس نے کورونا وائرس کا اپنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکشی کرلی۔
ترکی کے وزیرداخلہ نے سعودی عرب کی طرف سے حجاج عمرہ میں کورونا وائرس کے کیسز کو چھپانے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 1190 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ کے عارضی اور موبائل اسپتال کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 500 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد 74 ہزار 386 تک پہنچ چکی ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے 27 مارچ سے 5 اپریل تک صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔
بیابانک سرخہ گاؤں ایران کے صوبہ سمنان میں واقع ہے ہر سان نوروز کے موقع پر اکثر لوگ اس گاؤں کا سفر کرتے تھے لیکن اس سال کورونا کی وجہ ایسا نہیں ہوا اور مقامی لوگ کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں گھروں میں خوداختیاری قرنطینہ کئۓ ہوئے ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے شاہدرہ کے پیٹرل پمپ پر ایک ٹینکڑ الٹنے سے مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کے اخراج کے چند لمحوں بعد ہونے والے زوردار دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ٹریفک وارڈن سمیت 10 زخمی ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ دنیا کے پسماندہ ترین ممالک کو کورونا وائرس کی وبا سے مقابلے کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد درکار ہوگی۔
چین نے پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔
ایران کے صوبہ فارس میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحتیابی کے لئے 200 تختوں پر مشتمل اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔
سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان کو اس سال حج معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔
بہار کی آمد سے زمین میں ایک بار پھر سرسبز و شاداب ہوگئی اور اس میں ایک بار پھر نئی جان آگئی ہے۔
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسپین کےقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد " اللہ اکبر" کی صدائیں گونج اٹھیں۔
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس رپورٹ میں خمین میں واقعہ قلعہ آشنا خور علاقہ کےشاندارقدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہ رمضان المبارک میں داخل ہونے سے قبل شعبان المعظم کے مہینے سے بھر پور استفادہ کرنے کی سفارش کی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی ہے جب کہ وائرس سے 8 مریض ہلاک اور 21 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
دنیا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے امریکہ میں اس وائرس سے مقابلے کے لیے امریکی سینیٹ نے 2 کھرب ڈالر کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
سرحد بغیر ڈاکٹروں کی ٹیم میں کئی لوگ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے سے وابستہ ہوتے ہیں ، سن 1366 ہجری شمسی میں ایران میں ایڈز کے پہلے کیس کی تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ اسے ایک فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ سے وارد کیا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام سلسلے میں 48 گھنٹوں میں2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا واحد حل یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے متوقف ہونے میں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوجائےگی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔