Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2020

Новости за 12.03.2020

رہبر معظم کا جنرل باقری کو صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم/ بائیولوجیکل اورحیاتیاتی حملہ کا خدشہ

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام اورعوام کو خدمات بہم پہنچانے کے سلسلے میں مسلح افواج کی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنےکے سلسلے میں صحت کا ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کوروناوائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےاقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا

Ur.mehrnews.com 

امریکی اخبار نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات سے متعلق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ہدف بنایا۔

بیداری اسلامی عالمی اسمبلی کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ اقدامات کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

بیداری اسلامی عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت اور ہندو انتہا پسندتنظیموں کے وحشیانہ ، بہیمانہ، مجرمانہ اور ظالمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

زنجان کے گورنر کی عوام سے اپیل

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ زنجان کے گورنر نے کوروناو آئرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔

شہری زندگی پر کورونا وائرس کے اثرات

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس کے اعلان اور وزارت صحت کی جانب سے عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کے بعد بہت سےلوگوں نے اپنے کار وبار کو عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

ہم شام سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالیں گے

Ur.mehrnews.com 

شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے شام میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شام سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالیں گے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






В Подмосковье наградили лучших амбассадоров «Профессионалитета»

Дело экс-замминистра Тимура Иванова: Семья не без урода или «семейство моральных уродцев»?

Тупорылая акула вцепилась в живот 64-летнему туристу у острова Тобаго

Суд арестовал бывшего подчиненного экс-замглавы Минобороны Иванова за растрату