Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2020

Новости за 21.03.2020

سعودی عرب اور امارات خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار اور مزدور ہیں

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کو خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار اور غلام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیائے عرب اور عالم اسلام میں ان کے ذریعہ تسلط پیدا کررہے ہیں۔

بعثت ، سعادت کی طرف انسان کے سفر کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

عید بعثت کے موقع پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دنیا کے سامن توحید اور یکتا پرستی کا پیغام پیش کیا اور توحید پرستی در حقیقت سعادت کی طرف انسان کے سفر کا آغاز ہے



امریکہ اور چین کے درمیان ٹوئیٹر پر جنگ جاری

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکام نے کورونا وائرس کے بارے میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی امریکہ کورونا وائرس کو چائنیزوائرس بھی قراردے رہا ہے جبکہ چین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس چین کے خلاف امریکی فوج کی سازش کا حصہ ہے۔

بہار کے سائے میں

Ur.mehrnews.com 

ایران کا صوبہ چہار محال و بختیاری سرد اور پہاڑی علاقہ ہے جہاں ایران کے دوسرے علاقوں کی نسبت بہار ذرا دیر سے پہنچتی ہے اس علاقہ میں بادام کے درخت سب سے پہلے بہار کا استقبال کرتے ہیں۔

چین کے شہر ووہان کے عوام کا کورونا سے لڑنے والے میڈيکل عملے کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

چین کے شہر ووہان سے مہلک کورونا وائرس کا آغاز ہوا اور آج چين کے طبی عملے نے عوام کے تعاون سے اس شہر میں کورونا کو شکست دیدی ہے جبکہ ووہان کے عوام نےکورونا وائرس سے لڑنے والے میڈيکل عملے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

امریکہ کو عراق پر یلغار جاری رکھنےکی صورت میں سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق پر امریکی یلغار اور عراقی عوام کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکی یلغار جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو عراقی عوام کے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔

امریکہ کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے اعلان کیا کہ اس نے پروٹو ٹائپ غیر مسلح ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے یہ ایسا ہتھیار ہے جو ممکنہ طور پر مخالف کے دفاعی نظام پر حاوی ہوسکتا ہے۔

قم کے اسپتال میں صحت کے مجاہدین نے نئے سال کی تقریب منعقد کی

Ur.mehrnews.com 

قم میں سب سے پہلے کورونا وائرس کی شنخت ہوئی جس کے بعد جہادی افراد نے طبی عملے کے ساتھ تعاون کا بھر پور آغاز کردیا صحت کے مجاہدین میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے طلاب اور رضاکار فورس کے اہلکار شامل ہیں۔

سعودی عرب کی مسجد الحرام اور مسجد نبوی (ص) میں جمعہ اور جماعت پر پابندی عائد

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی مساجد کے بعد اب مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں بھی نمازِ پنجگانہ اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Новости России
Москва

Лучшей певицей жанра поп-опера по версии премии WOMAN AWARD стала Натали Орли


عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






В Московской области простились с убитым на парковке мотоциклистом

«Пришло время жить на своей земле»

В Москве запустили сервис проверки графика отключения горячей воды в доме

РПЦ начинает строить храм на Новой Земле рядом с ядерными полигонами