Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2020

Новости за 19.03.2020



صدر روحانی کا عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تینوں قوا کے سربراہی اجلاس میں کہا ہے کہ ہم ایرانی عوام کے بھر پور تعاون سے کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات مؤثر ثابت ہورہے ہیں۔

صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقہ مردان میں غیر معینہ مدت کیلئے لاک ڈاؤن

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں سعودی عرب اور دبئی سے آنے والے 2 افراد کی کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکت کے بعد سخت اقدامات کرتے ہوئے مردان کی یونین کونسل منگا کو غیر معینہ مدت کیلئے لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔

امریکہ اور یورپ کورونا وائرس سے نمٹنے میں بری طرح ناکام

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اور یورپ کورونا وائرس سے نمٹنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں، اٹلی، اسپین، فرانس اور برطانیہ میں ایک ہی روز میں 700 اموات ہوئی ہیں جبکہ امریکہ میں ایک ہی روز میں 41 اموات کے بعد مجموعی تعداد 150 ہوگئی۔

آبادان کے شہریوں کا بازار میں رش/ کورونا وائرس پر عدم توجہ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر آبادان میں نئے سال کے موقع پر شہریوں کا بازار میں زبردست ہجوم ہے آبادان کے شہریوں نے وزارت صحت کی جانب سے گھر میں رہنے کی تمام سفارشات کو نظر انداز کردیا ہے جو اچھی بات نہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سےپہلی 2 ہلاکتیں/ دونوں افراد سعودی عرب سے پاکستان پہنچے

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی 2 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ دونوں کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ سے ہے اور دونوں حال ہی میں سعودی عرب سے عمرہ کرکے واپس وطن پہنچے تھے۔

کورونا وائرس نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کو دنیا کے سامنے نمایاں کردیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کو دنیا کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Вероника Кудерметова завершила выступление на турнире WTA в Мадриде






В школах Московской области завершился День добрых дел

Акция «День добрых дел» прошла во всех школах Подмосковья

Заключительный этап олимпиады школьников стартовал в Подмосковье

«Не смогла остановиться»: мать-одиночка Юлия Ефременкова купила восьмую квартиру