Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2020

Новости за 06.03.2020

ایران کی شہید مزاری کی برسی کی تقریب پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کی تقریب پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حادثے کے شہیدوں اور زخمیوں کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

علاقہ ميں ایران کا نظام صحت قوی اور منظم

Ur.mehrnews.com 

عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر ہیملمن نے کیںیڈا کے سی بی سی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ ميں ایران کا صحت کا نظام بڑا قوی اور منظم نظام ہے اور میں پی ایچ سی امکانات کو دیکھ کر حیران رہ گيا ہوں۔

کابل میں مجلس ترحیم کے دوران خود کش حملہ / 27 افراد شہید

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شہید عبدالعلی مزاری کی برسی اور مجلس ترحیم کے موقع پر ہونے والی سرکاری تقریب میں خود کش حملے کے نتیجے میں 27 افراد شہید ہوگئےجبکہ سابق صد حامد کرزای اور عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے ہیں۔



برطانوی عدالت نے ابو ظہبی کے ولیعہد کو مجرم قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

برطانوی عدالت نے ابو ظہبی کے ولیعہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم محمد بن راشد المکتوم کو اپنی اہلیہ شہزادی حیا کو ڈرانے دھمکانے اور اپنی دو بیٹیوں کو اغوا کرانے کے کیس میں مجرم قراردیدیا ہے۔

کورونا کے تہران کے بازار پر اثرات

Ur.mehrnews.com 

تہران میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد تہران کے بازار میں گذشتہ سال جیسی چہل پہل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بعض لوگ طبی امور کی رعایت کرکے بازار سے ضروری اشیاء کی خرید میں مشغول ہیں۔

Новости России
Москва

Нижегородка скончалась на платформе Московского вокзала


بھارتی مسلمانوں کا قتل عام انسانی المیہ/ بھارتی حکومت کو سیاہ دن دیکھنا پڑیں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے بھارت میں مسلمان خواتین اور بچوں کو زندہ دفنانے اور نہتے مسلمانوں پر بہیمانہ اور وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارتی حکومت نے صہیونیوں کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کی تو اسے سیاہ دن دیکھنا پڑیں گے۔

پاکستان کے وزير اعظم نے رہبر معظم کے بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شيئر کردیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں کی حمایت کے بارے میں پرخلوص بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شیئر بھی کردیا ہے۔

حسین شیخ الاسلام کا انتقال ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزير خارجہ کے سابق مشیر اور مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ مرحوم حسین شیخ الاسلام کا کوروناو ائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال ہوگيا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Жизнь по средствам: почему пора перестать на всем экономить

Музыканты «Коррозии металла» задержаны за нацистскую символику

Сергей Чемезов поздравляет Союз машиностроителей России с 17-летием

Кадыров готовится к бегству из Чечни - СМИ