Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2020

Новости за 30.03.2020

بجنورد میں صحت کے 125 ہزار پکیجوں کی تقسیم

Ur.mehrnews.com 

ایران کےصوبہ خراسان جنوبی کے صدر مقام بجنورد میں سپاہ اور رضاکار فورس نے صحت کے 125 ہزار پکیجوں کی تقسیم میں حصہ لیا۔ اس میںم اسک ، دستانے اور دیگر طبی وسائل شامل ہیں۔

چینی حکومت انسانی ہمدردی کے اصولوں پر گامزن

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نے کورونا وائر کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون اور اتحاد پر زوردیا ہے اور اس سلسلے میں انھوں نے چینی حکومت اور عوام کے اقدامات کو انسانی ہمدردی قراردیا ہے۔

سنندج میں ٹریفک کی محدودیت کا پلان نافذ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے تمام صوبوں کی طرح کردستان کے صدر مقام سنندج میں بھی ٹریفک کی محدودیت کا پلان نافذ کردیا گیا ہے۔ اس پلان کے مطابق غیر علاقائي گاڑیوں کو شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جائےگا۔



ایران کا کورونا وائرس کوشکست دینے کا عزم/تمام ادارے عوام کی خدمت میں مصروف

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے ایران کے خلاف دشمن کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اور عوام متحد ہوکر کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعتوں پر کورونا پھیلانے کا الزام

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعتوں نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے گذشتہ دو مہینوں میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے ہیں جن میں بیرونی ممالک کے سیکڑوں افراد کو بھی دعوت دی گئی، تبلیغی جماعت کے سیکڑوں افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعت کے 35 میں سے 27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں رائیونڈ کے تبلیغی مرکز میں تبلیغی جماعت کے 35 افراد کی اسکریننگ کرنے پر 27 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وہابی تبلیغی جماعت نے پاکستان میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا اس جماعت کے سیکڑوں افراد کورونا پھیلانے میں ملوث ہیں۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


ایرانی حکومت کواپنے ماہرین کے نظریات پر توجہ دینی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

تہران کے سابق میئر اور گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندے محمد باقر قالیباف نے ایرانی حکومت پر اندرونی ظرفیتوں سے سے بھر پور استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کواپنے ماہرین کے نظریات پر توجہ دینی چاہیے اور امریکہ سے مدد کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






«Слитая» запись из дворца Си и другие итоги визита Толяна Блинкина в Китай: провожал лишь посол США

Стартовал прием заявок на IV Всероссийский форум классных руководителей

Команда пространства «Дом» ищет новое помещение в центре Перми

Участок, соединяющий Южную рокаду и МСД, готов практически на 70%