Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2021

Новости за 01.02.2021

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کا حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حضور

Ur.mehrnews.com 

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور پارلیمنٹ کے اراکین نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔

امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنے سے پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ اور ایران کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات صرف مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تشکیل دئے گئے کمیشنوں میں ہی ممکن ہوں گے۔

ایران کی 40 سالہ ترقی اور پیشرفت پر عالمی اداروں کی ایک نظر

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے باوجود گذشتہ 40 برس میں مختلف شعبوں میں شاندار ترقی اور پیشرفت حاصل کی ہے۔ عالمی اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں چالیس سالہ صعود نامی کتاب میں ایران کی چالیس سالہ پیشرفت کی شاندار عکاسی کی گئی ہے۔

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان بھر میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں آج سے کورونا ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔



ایران اور عراق کے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید ترقی اور فروغ ملے گا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ عراق کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔ایران اور عراق کے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید ترقی اور فروغ ملے گا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Потапова проиграла Фернандес во втором круге турнира WTA в Мадриде






Кузбасская первоклассница стала чемпионом Кубка России по аэротрубным дисциплинам

«Проклятье на несколько поколений»: почему нельзя желать болезни даже в шутку

В Подмосковье выявлено более 110 нарушений правил охоты

Пловец Чупков заявил, что ЦСКА навяжет борьбу "Зениту" за чемпионство