Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2021

Новости за 22.02.2021

ملک کی ضرورت کے مطابق یورونیم کی افزودگی 60 فیصد تک بھی پہنچ سکتی ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے قوانین پر عمل کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایران میں یورینیم کی افزودگی کی حد 20 فیصد تک نہیں بلکہ ملک کی ضرورت کے مطابق یورونیم کی افزودگی 60 فیصد تک بھی پہنچ سکتی ہے۔

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی ساتھ معاہدہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے،



امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ترکی کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی ہے۔

پاکستان میں ڈیرہ غازی خان کے بازار میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان کے تھانہ شاہ صدر دین کے علاقہ " پل شیخانی" کے نزدیک مقامی بازار میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے، عوام کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔

حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے/ دفاع مقدس میں علماء کا اہم کردار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے قم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے اور دفاع مقدس میں علماء نے اہم کردارادا کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Дарья Касаткина

Теннисистка Касаткина заявила, что скучает по России, но пока не может приехать






ТАСС: В деле Иванова могут появиться новые эпизоды и фигуранты

Находящегося в федеральном розыске наркодилера из Подмосковья поймали в Сочи с мёртвым дельфином

Средняя стоимость ночи в гостиницах России выросла на 15% к майским праздникам

В подмосковном ЖК «1-й Южный» построят пешеходный бульвар