ایران انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پرتکبیروں سے گونج اٹھا
انقلاب اسلامی کی 42 سالگرہ کے موقع پر آج رات 9 بجے ایران کے دارالحکومت تہران کے میلاد ٹاور سمیت تمام شہروں میں عوام نے اللہ اکبر کے نعرے لگائے اور انقلاب اسلامی کی ایکبار پھر حمایت کا اعلان کیا۔