فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک 28 ویں ہفتہ میں بھی جاری
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں کا 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔