میانوالی میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ میانوالی میں کار اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے۔