امریکہ کی عقب نشینی/ بحری بیڑہ ابراہم لنکن خلیج فارس ميں داخل نہیں ہوگا
امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت اور پائداری کے مقابلے میں عقب نشینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا جنگی بحری بیڑہ ابراہم لنکن خلیج فارس میں داخل نہیں ہوگا۔