بحرین اور سعودی عرب کے حکمرانوں نے فلسطین کے ساتھ غداری کرکے قدم دلدل میں رکھ دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے خطبوں میں صدی معاملے کے سلسلے میں بحرین میں ہونے والے اقتصادی اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: بحرین اور سعودی عرب کے حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین کے ساتھ غداری کرکے قدم دلدل میں رکھ دیا ہے۔