اکثر داعش دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب سے ہے
قطر کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے داعش دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔