ایران کی خلیج عمان میں جاپان کی تیل بردار کشتیوں پر حملے پر تشویش 0 13.06.2019 17:22 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ