ایران کی والیبال ٹیم کی روسی ٹیم پر برتری
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ارومیہ کے غدیر اسٹیڈیم میں روس کی قومی والیبال ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گیموں سے شکست دیدی ۔۔