میجر جنرل سلامی کے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بیان پر عوامی رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے صوبہ کردستان کے 5400 شہید کی یاد میں منععدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی افواج ملک کی سرحد کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی حملہ آور کو واپس نہیں جانے دیں گی۔