یمنی فوج نے کارروائی کے دوران متعدد سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔