تبریز میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز
تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہر کے داخلی راستوں کی بخار کی چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔