پاکستانی کابینہ کی کورونا کے باعث ملک بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ملک بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی۔