پاکستان میں کورونا وائرس کیسز چھپانے کی خـبریں غلط
پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ " پی ایس ایل " کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی خبـریں غلط ہیں۔ ہر نزلہ و زکام کو کوروناو ائرس قرار نہیں دیا جاسکتا۔