طبی وسائل کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی
ایرانی سکیورٹی فورسز نے طبی وسائل کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 28 ملین دستانے برآمد کرلئے ہیں۔