کراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک
پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی جس میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک اور 10 سے 12 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔