خیبر پختونخواہ میں مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں شدید سے بارش جاری ہے جس کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔