امریکی صدر کا افغان حکومت پر طالبان کے کنٹرول کے خدشہ کا اظہار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغان حکومت پر طالبان کے کنٹرول کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔