قم میں سپاہ کی جانب سے جراثیم کشی کی مہم جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور سپاہ کی جدید جنگی یونٹوں نے قم میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔