امریکی حکام کے بیانات فریب پر مبنی / امریکہ کی طرف سے طبی وسائل پر بھی پابندی عائد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے بیانات فریب پر مبنی ہیں امریکہ نے حتی طبی وسائل پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔