اٹلی میں کورونا وائرس سے 450 افراد ہلاک/ عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت
اٹلی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث ملک کے تمام 6 کروڑ عوام کو گھروں تک محدود کردیا گیا ہے اور کسی بھی قسم کی چھوٹی یا بڑی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔