امریکہ جارجیا میں مہلک وائرس بنا رہا ہے
روس نے کہا ہے کہ امریکہ نے جمہوریہ جارجیا میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیاروں کی فیکٹری قائم کر رکھی ہے اور اس فیکٹری میں وہ مہلک وائرس بنا رہا ہے۔