جنرل مقیمی کی کوروناو ائرس کے بارے میں سفارش
پولیس کے اقتصادی اور سلامتی شعبہ کے سربراہ جنرل محمد رضا مقیمی نے کورونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو آرام و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے جہاں ہماری ضرورت ہوگی ہم وہاں حاضر ہوجائیں گے۔