قاسم سلیمانی کا راستہ حضرت مسیح کے راستے کی مانند تھا
ایک عیسائی پادری نے ایرانی سپاہ کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا راستہ حضرت مسیح کے راستے کی مانند تھا۔