صوبہ سندھ کو لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے آج رات بارہ بجے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔