کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظرغیر ضروری سفر جائز نہیں
قم کے ایک دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر جائز نہیں ہے اور اس صورت ميں متعلقہ حکام کے دستوارات پر عمل کرنا چاہیے۔