کورونا وائرس سے دنیا میں اب تک 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔