یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا خاتمہ،یمن بحران کا واحد حل
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا واحد حل یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے متوقف ہونے میں ہے۔