ایرانی فوج نے 48 گھنٹوں میں 2000 تختوں پر مشتمل اسپتال قائم کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام سلسلے میں 48 گھنٹوں میں2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔