پاکستان میں کورونا وائرس کے 12 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مراز نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 12 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز ہیں۔