طاہرالقادری کا پاکستانی حکومت کے خاتمہ کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17جنوری سے پاکستانی حکومت کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔