افغانستان میں عام سوگ کا اعلان/ کابل میں وحشیانہ خودکش حملے کی ذمہ د اری طالبان نے قبول کرلی 0 28.01.2018 11:39 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حساس علاقے میں خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 95 تک پہنچ گئی ۔ افغان حکومت نے آج ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ