سعودی عرب کا یمن جنگ میں سوڈانی جوانوں سے استفادہ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب یمن جنگ میں سوڈانی جوانوں کو بھیج رہا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب یمن جنگ میں سوڈانی جوانوں کو بھیج رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کماںڈر نے انقلاب اسلامی ایران کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے صرف ایران سے طاغوتی حکومت اور شہنشاہیت کا خاتمہ نہیں کیا بلکہ دنیا کے سیاسی نقشہ کو بھی تبدیل کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں کارسے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مرنے والوں میں باپ ،بیٹا اور ڈرائیور شامل ہیں۔