تہران میں برطانوی سفیر ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
تہران میں مقیم برطانوی سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکہ کی اندھی تقلید اور ہمراہی کرنے پر برطانیہ پر شدید اعتراض کیا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر خارجہ اور ہندوستانی وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔