خلیفہ حفتر کے طیاروں کی طرابلس پر بمباری
لیبیا کے باغی فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے۔ خلیفہ حفتر کے طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔
لیبیا کے باغی فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے۔ خلیفہ حفتر کے طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔
اس ویڈیو میں ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد نے چین کے خلاف الحاق کے خلاف بہت بڑے مظاہرے میں حصہ لیا۔
بھارت میں 24 گھنٹوں کےدوران 3 مختلف ایئرپورٹس پرطیاروں کو حادثات پیش آئے یا تاہم خوش قسمتی سے حادثوں میں کوئی مسافر یا عملے کا رکن زخمی نہیں ہوا۔
شامی فورسز نے قنیطرہ میں بم ناکارہ بنانے کے دوران بڑی مقدار میں امریکی بم برآمد کئے ہیں۔ امریکہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کرتا رہا ہے۔
سوڈان میں عبوری فوجی کونسل کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے مظاہرین کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔
پاکستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈ کوارٹر راولپنڈی حکام نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
گرمی کے موسم میں اکثر مسافر اور سیاح صوبہ ہمدان کا سفر کرتے ہیں کیونکہ یہ صوبہ ایران کے بلند اور سرد صوبوں ميں شامل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔
ایران کے تمام شہروں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے ادھر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔
یمنی فوج نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی ثانی زہرا حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مطہر کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا محاذ کھول رکھا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے یوم صنعت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا کو ایران کی عظيم قوم کے ساتھ ادب و احترام کے ساتھ گفتگو کرنے پر مجبور کریں گے۔
افغانستان کے امور میں امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل " سگار" جان اسپوکو نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مفاہمتی سمجھوتہ ہونے کے باوجود افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کا خطرہ برقرار رہے گا۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس ویڈیو میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
صوبہ البرز میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں میں سازمان کے ڈائریکٹروں کی معرفی اور تکریم پر مبنی تقریب منعقد ہوئی۔
بحرین کی عدالت نے 92 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
جاپان میں جی 20 اجلاس میں برازیل کے صدر نے کینیڈا کے وزیر اعظم پرعدم توجہ کامظاہرہ کیا جس کے بعد وہ ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں آگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کشتواڑمیں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں گرمی کی شدید لہر کے باوجود زندگی کا سلسلہ جاری ہے اہواز میں بعض دنوں میں گرمی کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے بھی اوپر پہنچ جاتا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے ہوئےہے ۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔