بھارت میں 11 پاکستانی ہندو مہاجر ہلاک
پاکستان سے ہجرت کرکے بھارتی ریاست راجھستان میں بسنے والے 11 ہندو تارکین وطن کی لاشیں ان کی جھونپڑی سے برآمد ہوئی ہیں۔
پاکستان سے ہجرت کرکے بھارتی ریاست راجھستان میں بسنے والے 11 ہندو تارکین وطن کی لاشیں ان کی جھونپڑی سے برآمد ہوئی ہیں۔
پرتگال میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں لبنانی سفارتخانہ میں حاضر ہوکربیروت دھماکے کے متاثرین کی یاد میں موجود دفتر پر دستخط کیے ہیں۔
پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالرقرضہ کی واپسی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب پر کافی اقتصادی دباؤ تھا اس لئے سعودی عرب کا قرضہ وقت سے پہلے ادا کردیا۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 65 ہزار 70 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس وباء سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 51 لاکھ 49 ہزار 723 ہو چکی ہے۔
ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ محمد مہدی طہرانچی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران قومی اتحاد و یکجہتی اور استقامت کے ساتھ موجودہ چیلنجوں سے گزر جائےگا۔
اس ویڈیو میں کربلائے معلی میں حضرت عباس علیہ السلام کے حرم مبارک کے ایوان طلائی کی رونمائي کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکہ کے سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈر نے امریکی صدر کی اقتصادی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئي ملین امریکی شہری بھوک اور افلاس کی جانب بڑھ رہے ہیں
اس ویڈیو میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کی فضا سے لی گئی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
عید سعید غدیر اور ولایت کے موقع پر عاشقان علی بن ابی طالب علیھما السلام نے مستحقین کی امداد اور اطعام کی بھر پور کوشش کی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 98 لاکھ 7 ہزار 621 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 29 ہزار 614 ہو گئی ہیں۔
ایران کے شہر شیراز میں عید سعید غدیر کے موقع پر جشن کے ساتھ مستحق افراد میں امداد بھی تقسیم کی گئی۔
ونزوئلا کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے اور صدر نکولس مدورو کو پکڑنے کے الزام میں امریکی اسپیشل فورسز کے 2 سابق فوجیوں کو 20، 20 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
ایران کے شہر بجنورد میں عید سعید غدیر کے موقع پر مستحقین کو مؤمنانہ امداد اور غذا فراہم کی گئی۔
بھارتی ریاست آندھیراپردیش میں کورونا سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں بڑے پیمانے پر مالی اور جانی نقصانات ہوئے ہیں۔ اس دھماکے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک گاڑی میں سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔
برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 30 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 46 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں جبکہ کورونا کے مریض 3 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئے۔
پاکستان کے علاقہ مانیری پایاں صوابی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غریب آبادی نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی سے سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام کے بارے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔