روس میں سب سے اونچی پہاڑی چوٹی پر حضرت امام حسین (ع) کا پرچم لہرا دیا گیا
روس کے قفقاز علاقہ میں واقع سب سے اونچی پہاڑی چوٹی پر حضرت امام حسین (ع) کا پرچم لہرا دیا گیا۔
روس کے قفقاز علاقہ میں واقع سب سے اونچی پہاڑی چوٹی پر حضرت امام حسین (ع) کا پرچم لہرا دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں 77 افراد بہہ گئے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تبریز کی مسجد کبود میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا والوں کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سکیورٹی کونسل میں امریکہ کی ایک بار پھر شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں امریکہ کو عالمی سطح پر شکست کا سامنا ہے۔
ترکی کے وزير خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں تیل کی تلاش کی کوشش کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے ترکی کی اس تلاش کو روکنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں بھی طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا والوں کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب کے منافق اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے اسرائیلی وزير اعظم سے ملاقات کے سلسلے میں امریکہ کا خفیہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں بھی دوسرے شہروں کی طرح طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا کے پیاسوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں پشاور کے نواحی علاقہ چارسدہ میں پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران میں محرم الحرام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آسمانی بجلی گرنے کے سے آگ لگنے کے مزید واقعات رونما ہوئے ہیں، 12 لاکھ ایکڑ کے رقبے تک پھیلنے والی آگ سے اب تک 1200 گھر تباہ، جبکہ 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
انجمن عبداللہ بن حسن کی طرف سے کربلا کے شہیدوں کی یاد میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مجلس عزا منعقد ہوئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 81 ہزار 117 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 15 ہزار 911 ہو چکی ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین (ع) فوجی یونیورسٹی میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی چھٹی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 15 ہزار 451 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 27 ہزار 217 تک جا پہنچی ہے۔
اس سال محرم میں کورونا وائرس کی وجہ سے نذری غذا کے بجائے معاشی پیکیجز کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 58 ہزار 570 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ 70 ہزار 942 ہو گئی۔
پیام نور یونیورسٹی میں طلباء کی انجمن فاطمہ زہرا (س) کی طرف سے محرم کے ایام میں 500 غذائیں پکا کر نیازمندوں میں تقسیم کی جاتی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 38 لاکھ 34 ہزار 249 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 17 ہزار 474 ہو گئی ہیں۔
جونقان میں سرباز شہید محمد رضا اسکندری کی تشییع جنازہ میں مئؤمنین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔ شہید اسکندری سراوان کے علاقہ میں شرپسندوں نے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہوگئے۔
اماراتی ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔