Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2020

Новости за 30.08.2020

رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

کربلا کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ تھا/ آج امریکہ باطل کا مصداق ہے

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کربلا کا معرکہ حق و باطل کے درمیان معرکہ تھا ۔ ہم آج اسرائیل کو باطل سمجھتے ہیں اور اسے ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔



دہلی میں مسلم کش فسادات میں پولیس نے ہندو شرپسندوں کا ساتھ دیا

Ur.mehrnews.com 

عالمی ادارے ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات میں پولیس کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔ دہلی میں مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے ہندو شرپسندوں کا ساتھ دیا تھا۔

ظلم کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی پیروی کرنی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان کی قربانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرنی چاہیے۔

اراک میں شب عاشور کی مناسبت سے عزاداری

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں انجمن صاحب العصر (ع) کی جانب سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

یوم عاشور اسلام کی بقا اور حیات ابدی کا دن ہے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صدر عارف علوی نے یوم عاشور کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان قربانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور اسلام کی بقا اور حیات ابدی کا دن ہے۔

ہمیں امام حسین (ع) کے مکتب کی پیروی پر فخر ہے/ ہماری زندگی اور موت امام حسین (ع) کے ساتھ ہے

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شب عاشور کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں حضرت امام حسین (ع) کے مکتب کی پیروی پر فخر ہے۔ ہماری زندگی و موت، جینا اور مرنا امام حسین (ع) کے ساتھ ہے۔

کربلا کا دردناک واقعہ ، اسلام کے ابدی پیغام ، ایمان، یقین اور صداقت کو جلا بخشتا ہے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے دس محرم الحرام کو کربلا کے شہیدوں کی عظيم الشان قربانی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کربلا کا دردناک واقعہ ، اسلام کے ابدی پیغام ، ایمان، یقین اور صداقت کو جلا بخشتا ہے کربلا حق و باطل کی پہچان کا اصلی معیار ہے۔

یوم عاشورا، رسول اکرم (ص) اور آئمہ اہلبیت (ع) کے حزن و ملال اور رنج و غم کا دن ہے

Ur.mehrnews.com 

یوم عاشورا، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے اور حضرت علی (ع) و حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فرزند حضرت امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں شہادت کا دن ہے یہ دن رسول اکرم (ص) اور آئمہ اہلبیت (ع) کے حزن و ملال اور رنج و غم کا دن ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






Стало известно число совершенных коррупционных правонарушений в РФ за 2023 год

В Москве арестован бывший подчиненный замминистра обороны Иванова

Меры безопасности усилят в Подмосковье в майские праздники

Праздник Весны и Труда широко отметят в 28 парках города