ایرانی انٹیلیجنس نے پانچ جاسوس ٹیموں کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس نے پانچ جاسوس ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس نے پانچ جاسوس ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کی نئی سیٹ لائٹ تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نصب بارودی مواد کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک،2 افراد زخمی ہوگئے۔
روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی جنگ لڑنے والے متاثرین اور طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ڈرون لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 526 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 641 ہو چکی ہے۔
وزیر صحت سعید نمکی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں محرم الحرام میں مجالس عزا کے سلسلے میں کورونا کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 1 ہزار 857 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 30 لاکھ 57 ہزار 470 تک جا پہنچی ہے۔
نائجیریا میں ایک اسلامی عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں 22 سالہ گلوکار کو سزائے موت سنا دی ہے۔
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 383 تک پہنچ گئی ہے ،جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 لاکھ 71 ہزار 34 ہو گئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 66 ہزار 201 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 52 لاکھ 51 ہزار 997 ہو چکی ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں فخر الذاکرین حاج فیروز زیرک کار کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ 80 ہزار 615 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 39 ہزار 765 ہو گئی ہیں۔
ایران کا صوبہ مشرقی آذربائیجان شہد کی پیداوار کے لحاظ سے ملک کا دوسرا اہم صوبہ ہے لیکن شہد کی مکھیوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نےایک مشتبہ شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا ، جس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس متوقف ہوگئی۔
یونان کے شہردی سالونکی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔
اس ویڈیو میں روس کے شہر وولوگراڈ میں ایندھن اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نےایک مشتبہ شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا ہے۔
ایرانی امور میں امریکہ کے سابق نمائندے برائن ہک کے جانشین کو ایران کے بارے میں کانگریس سے جھوٹ بولنے پر مجرم قرار دیا جاچکا ہے۔
افغان لویہ جرگہ میں 400 خطرناک طالبان دہشت گرد قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
امریکی شہر بالٹی مور میں قدرتی گیس کے دھماکے سے 3 گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اس حادثے میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 7 لاکھ 36 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی توسیع کی تلاش و کوشش محض ایک پروپیگنڈہ ہے۔