Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2020

Новости за 22.08.2020

حسینی اطعام کے منصوبہ کے تحت بڑے کچن کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام خمینی فائنڈيشن کے سربراہ جناب مرتضی بختیاری کی موجودگی میں حسینی اطعام کے منصوبہ کے تحت بڑے کچن کا افتتاح گيا ہے یہاں کھانا پکا کر مستحقین اور ضرورتمندوں کے درمیان تقسیم کیا جائےگا۔

مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کی درخواست بالکل غیر قانونی اورغیر منطقی ہے

Ur.mehrnews.com 

چین کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر منطقی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کی درخواست بالکل غیر قانونی اورغیر منطقی ہے۔

شہریار میں انجمن انصار الحسین کی طرف سے محرم کی دوسری شب میں مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے شہریار میں بھی انجمن انصار الحسین کی طرف سے محرم کی دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

آیت اللہ سید عبدالجواد علم الہدی کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

تہران میں مدرسہ عالی شہید مطہری میں عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی اور آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی موجودگی میں مرحوم آیت اللہ سید عبدالجواد علم الہدی کی تشییع جنازہ کی رسم منعقد ہوئی۔



شہید حامد ضابط کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی ، تہران کے پولیس چیف جنرل حسین رحیمی اور عوام کی موجودگی میں مدافع وطن شہید حامد ضابط کی تشییع جنازہ طبی پروٹوکول کی رعایت کی ساتھ منعقد ہوئی

نواز شریف کی جعلی طبی رپورٹس بنانے والوں کو نشانہ عبرت بنانا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔

ایرانی تاریخ ، ڈاکٹروں کی عظيم قربانیوں اورخدمات کو کبھی فراموش نہیں کرےگی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے حکیم بو علی سینا کی پیدائش اور ڈاکٹر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹروں کی شجاعت اور فداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی تاریخ ، ڈاکٹروں کی عظيم قربانیوں کو وطن کے جانبازمجاہدین کی جانبازی کے برابر قراردے گی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Виктория Азаренко

Азаренко не смогла пробиться в 1/8 финала турнира в Мадриде, уступив Соррибес-Тормо






МО: ВСУ потеряли более 2950 бойцов от действий Центральной группировки ВС России

Жителям Подмосковья напомнили об оплате ЖКУ перед поездкой на дачу

4288 рублей готовы потратить на шашлычную корзину россияне весной 2024

Эксперт «Выберу.ру» выступил на Всероссийском жилищном конгрессе в Сочи