واشنگٹن میں ایک امریکی عدالت نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو طلب کرلیا
سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر سعد الجبری کی شکایت پر واشنگٹن میں ایک امریکی عدالت نے سعودی عرب کے خونخوار اور بے رحم ولیعہد محمد بن سلمان کو طلب کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر سعد الجبری کی شکایت پر واشنگٹن میں ایک امریکی عدالت نے سعودی عرب کے خونخوار اور بے رحم ولیعہد محمد بن سلمان کو طلب کرلیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہانگ کانک کے امور میں امریکی حکام کی بے جا مداخلت کے پیش نظر 11 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی گئي ہے۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے طبی امور کی رعایت کے ساتھ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام موسویان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے ہال میں ایران میں داوائیں بنانے والی کمپنیوں کے بعض سربراہان نے ایک اجلاس میں کورونا وائرس کے دوران دواؤں کی صنعت کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبہ میں انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
گارڈین کونسل کے ترجمان عباس علی کد خدائی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی اور وزیر کھیل مسعود سلطانی فر نے عوامی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس میں کورونا سے 8 لاکھ 87 ہزار 583 افراد متاثر ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 931 ہو گئی ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کی نئی تصویریں سامنے آئی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ 31 ہزار 558تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 34ہزار 98ہو گئی ہیں۔
پاکستان کے علاقہ چمن میں مال روڈ پربم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
جنوبی کوریا میں مسلسل بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے جب کہ 6 ہزار افرار بے گھر ہوگئے ہیں۔
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت با سعادت 20 ذی الحجہ کو ہوئی اس موقع پر حضرت کی مخصوص صلوات پیش کی جاتی ہے۔
کورونا وائرس کے ریڈ دنوں ميں مارکیٹوں میں گھومنا پھرنا کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔
مقبوضہ کشمیرکے علاقےادھم پور میں بھارتی ایئرفورس کے اہلکارنےخودکشی کرلی۔
افغانستان کے لویہ جرگہ نے 400 خطرناک طالبان دہشت گرد قیدیوں کی رہائی کی اجازت دے دی۔
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔
سری لنکا پوڈو جا نا پیروامونا پارٹی کے رہنما مہندا راجہ پاکسے نے ملک کے نئے وزیراعظم کے حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی،جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں مویشی سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے بیروت میں ہونے والے دھماکے سے متاثرہ لبنانی عوام کے لئے 90 ٹن سے زائد طبی ،غذائی اور دیگر ضروری سامان بیروت پہنچا دیا ہے۔